جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیر ہائی اسکول دریاآباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 8881276506


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

یہ جان کر انتہائی خوشی و مسرت حاصل ہوگی  کہ اسلام کی شہزادیوں کی دینی و عصری تعلیم وتعلم کا عظیم الشان قلعہ  بنام "جامعہ ام سلمی للبنات جودریا بادضلع بارہ بنکی میں واقع ہے جو باضابطہ طور پران شاءاللہ تعالیٰ عزوجل 10 شوال المکرم 1443ھ مطابق 12مئی 2022ء سےکھل (open) جائے گا
امسال داخلہ ٹیسٹ (Entrance) 13/14 مئی کو ہوگا 
                 سہولیات (facilities) 
(۱)  دارالاقامہ (hostel)  میں اعلیٰ قسم کا رہائشی انتظام
 
(۲)پردے کا بھی معقول انتظام ہے کسی بھی غیرمرد کا داخلہ (entry) ممنوع ہے خواہ وہ بوڑھے ہی کیوں نہ ہوں
 داخلہ کےوقت طالبہ نے اپنے گھرکے جس فرد کا نام درج کرایا ہےبس اسی سے ملنے کی اجازت ہوگی 

(۳) تدریسی خدمات کے لئے با صلاحیت ،ذی علم ،سنجیدہ اورباشعور معلمات (techeres) کی اچھی ٹیم موجود ہے 

(۳) درسی وغیردرسی کتابوں کے مطالعے کے لئے شانداروسیع وعریض لائبریری کا انتظام  

(۴) غریب و نادارطالبات کیلئے حضرت  ناظم اعلیٰ صاحب کی طرف سے خصوصی رعایت

(۵) عصری تعلیم کے لئے بھی بہترین معلمات (استانیاں)کی ادارہ کو خدمات حاصل ہیں

(۶ )  ناشتہ،دوپہراوررات کے کھانا کے علاوہ ادارہ کی طرف سے دیگر سہولیات بھی فراہم ہیں

(۷)خوردونوش ، اچھے قسم کی رہائش اوردرسی وغیردرسی کتابوں کی فراہمی کےعلاوہ بیمارہونے کی صورت میں ناظم اعلیٰ صاحب کی طرف دوا علاج  کا بھی مکمل انتظام

 (۸) لائٹ نہ ہونے پر جرنیٹر،انوایٹر اور sun rise یعنی پنیل پلیٹ ۵۰۰۰ بولٹیز کا انتظام

(۹)  حالات حاضرہ کے تناظر میں صدرگیٹ اورآمدورفت کی جگہوں پر شاندار کیمروں کا انتظام 


(۱۰) سبھی کمروں میں لائٹ اورپنکھوں کی بہترین سہولتیں


(نوٹ) اپنی بچیوں کوباکرداراورمذہبی تعلیم دلوانے کی خواہش رکھنے والے سر پرست حضرات جلدازجلد رابطہ قائم کریں سیٹیں محدود ہیں متعینہ تاریخ تک مدرسہ میں حاضر ہو کر ٹیسٹ فارم ایشو کرالیں 
داخلہ (admission) ٹیسٹ کے بعدہی ہوگا ، چھوٹی بچیوں کے لیے ٹیسٹ نہیں ہے 
ہاسٹل میں جگہ فل ہو جانے کے بعد داخلے کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی 


رابطہ نمبر
 8009968910.8009059597 

  
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیر ہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے