فاطمۃ الزہراء ایوارڈ۔۔۔ارشانہ اشرفی برکاتی



جامعہ ام سلمہ دریا آباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ۔۔ عالمی نعتیہ مشاعرہ وجشنِ ردائے عالمیت وفضیلت کے حسین موقع پر اعلی دینی خدمات کی بنا پر۔۔ محترمہ عالمہ ارشانہ برکاتی اشرفی کو فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا ایوارڈ سے نوازا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے