اعلان نامہ برائے عالمی نعتیہ مشاعرہ و جلسۂ دستار حفظ و قرات واصلاح معاشرہ کانفرنس

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بعدۂ سلام عرض یہ ہے کہ ۔۔ ٢/دسمبر ٢٠٢١ء بمطابق ٢٦/ ربیع الثانی ١٤٤٣ھ بروز جمعرات بعد نماز مغرب

جامعہ ام سلمہ وگلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونئیر ہائی اسکول دریا آباد ضلع بارہ بنکی یوپی میں ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرہ و جلسۂ دستار حفظ و قرات واصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں ملک و بیرون ملک سے سو سے زائد شعرائے کرام و پیرانِ عظام و علمائے کرام تشریف لارہے ہیں
لہذا آپ تمامی حضرات سے گزارش ہے کہ اس عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرہ و جلسۂ دستار بندی واصلاح معاشرہ کانفرنس میں شرکت فرما کر اجر و ثواب کے حقدار بنیں

فقط والسلام مع الاکرام
ائمۂ کرام کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ جمعہ میں اعلان فرمادیں۔۔نوازش ہوگی

المعلن۔۔سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی
بانی و سربراہ اعلیٰ ۔۔جامعہ ام سلمہ وگلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونئیر ہائی اسکول دریا آباد ضلع بارہ بنکی یوپی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے