*اب دریاآباد میں جامعہ اردو علی گڑھ کی مارکشیٹ حاصل ہوں گیں

👇 *خوش خبری خوش خبری*👇

 *اب دریاآباد میں جامعہ اردو علی گڑھ کی مارکشیٹ حاصل ہوں گیں جلد اگلے سیشن  کے امتحان کے لیے فارم بھریں.*
*تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ اردو علیگڑھ بورڈ  کے اردو امتحانات*
*(1) ادیب (ہائی اسکول)،HI SCHOOL*
*(2) ادیب ماہر (انٹر)،ENTER*
*(3) ادیب کامل (بی اے)B.A*
*(4)، فاضل (ایم ،اے ،)،M.A*
*(5)معلم (بی،ٹی،سی،)B.T.C
*(6) اور اردو جرنلزم کے امتحانات کے لئے*
 جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد میں فارم بھروائیں جلد امتحانات کی تیاری کریں مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں

فارم بھرے جارہے ہیں

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد میں  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کرنے کا سنہرا موقع،ادیب (ہائی اسکول)، ادیب ماہر (انٹر)، ادیب کامل (بی اے)، معلم (بی،ٹی،سی،) کے امتحانات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کی مایہ ناز جامعہ ہے جس میں ملک بھر کے طلباء کسی نہ کسی کورس میں داخلہ کی خواہش رکھتے ہیں اور دوردراز مقامات سے اس جامعہ میں تعلیم حاصل کرنے کو ہمیشہ سے اپنا اعزاز سمجھتے آرہے ہیں۔جامعہ اردو علی گڑھ نے ملک اور اردو زبان کی جو خدمت انجام دی ہے اس کی مثال علمی دنیا کی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔

جامعہ اردو علی گڑھ1939سے مسلسل سماج کے مختلف طبقات کو اردو میڈیم سے تعلیم کی سہولیات مہیاکرارہی ہے جس سے سماج ملک کے قومی دھارے سے جڑ رہا ہے۔ کسی بھی ملک کی خواندگی کی شرح میں اضافہ کرنا اس ملک کی سب سے بڑی خدمت ہے کیونکہ تعلیم ہی ترقی کی اولین سیڑھی ہے اوریہ کارِ خیر جامعہ اردو علی گڑھ گزشتہ75سال سے بخوبی انجام دے رہی ہے۔

 جامعہ اردو علی گڑھ ملک کا پہلا فاصلاتی تعلیمی ادارہ ہے اور نہ صرف ملک بھر میں اس کے مراکز قائم ہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی اس ادارے کے مراکز اردو زبان و ادب کے فروغ میں اہم رول ادا کرکے ہندوستان کا نام روشن کر رہے ہیں اور اپنے ملک کو تعلیم کا مرکز ثابت کرنے میں مصروف ہیں۔ چنانچہ اسی سلسہ کو آگے بڑھاتے ہوئے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد میں بھی جامعہ کے امتحانات میں شریک ہوکر سرٹیفیکٹ حاصل کی جاسکتی جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونییر ہائی اسکول دریاآباد سے وابستہ رہنے والوں کے لیے یہ ایک سنہرا موقع ہے۔

 تعلیمی سال 2021 کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اردو امتحانات ادیب (ہائی اسکول)، ادیب ماہر (انٹر)، ادیب کامل (بی اے)، معلم (بی،ٹی،سی،) کے فارم جامعہ ام سلمہ دریاآباد میں بھرے جارہے ہیں۔
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم سوسائٹی کے زیراہتمام 
جامعہ اردو علی گڑھ کے ابتدائی
ادیب۔ ادیب ماہر۔۔ادیب کامل۔۔ معلم اردو۔۔ کے فارم بھروانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
JAMIA URDU ALIGARH KE IBTEDAYI ,ADEEB, ADEEB MAHIR ,ADEEB KAMIL, MOALLIM URDU, KE FORM BHARWANE KE LIYE CONTACT KAREN
8881276506
8009059597
9838092195
9935383216
9140172218
زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے میں ہمارا تعاؤن کریں
https://chat.whatsapp.com/FCiULDvVujj2s3fKQqPNTV
مزید معلومات کیلئے جامعہ ام سلمہ ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں👇
www.jamiaummesalma.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے