در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے

*در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے*

نحمدہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ الکریم

مکرمی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سلام مسنون
2 دسمبر 2021ء بمطابق 26 ربیع الثانی 1443ھ روز جمعرات بعد نماز عشاء
آپ کے محبوب ادارے مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ، آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار حفظ و قراءت اور ردائے فضیلت و عالمیت و قراءت ، کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ہند کے نامور شعراء و مقررین کی آمد ہو رہی ہے
ایسے پربہار موقعے پر آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے
گزارش ہے کہ جملہ تقریبات میں شرکت فرماکر پروگرام کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں،
فارغین کو اپنی دعاؤں سے نوازیں اور دارین کی برکتوں سے مالامال ہوں۔
،ہمیں شدت سے آپ کی آمد کا انتظار رہے گا،
(سنہرے الفاظ) دعوت نامے کو شادی کارڈ کی نظر سے نہ دیکھیں یہ کاغذ کا ٹکڑا آخرت میں پروانہء نجات ثابت ہوگا ،ان شاءاللہ تعالٰی،
"المکلف" سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی، بانی و مہتمم مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ دریاباد بارہ بنF Zکی (یو پی)

https://chat.whatsapp.com/FMLOPZtqGLDG8yEG9vKu1h

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے