اعلان حضور امیر القلم ‏فاتح ‏آگرہ


ماشاءاللہ سبحان اللہ 
استاذالشعرا محبوب العلما مخیّر قوم وملّت 

آل رسول حضرت سید آفتاب عالم صاحب گوہرواحدی قبلہ کا ایک انقلاب آفریں قدم جو سائنسی ایجاد نیٹ کی دنیا میں قابل رشک 
ولائق دادوتحسین ہے،


شعرائے کرام جو راہ عشق رسالت میں وارفتہ ہوکر خون جگر صرف کرکے نعت رسول اکرم لکھتے ہیں ،مگر وسائل نہ ہونے کی بنیاد پر گھر کی الماری  یا موبائل کی تہوں میں رکھارہ جاتا ہے ،جب کہ شاعر کی فطرت چاہتی ہے کہ کلام مکمل ہوتو کوئی سنے اسے سراہے مگر وسائل کی کمی لوگوں تک پہونچنے نہیں دیتی ،حضرت سید صاحب قبلہ نے اس تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے شاندار قدم اٹھایا ہے کہ معزز شعرائے کرام اپنے کلام سید صاحب قبلہ کے دئے ہوئے لنک یا موبائل نمبر پر ارسال فرمادیں تو انشاءاللہ ان کا محنت ومشقت سے عشق میں ڈوب کر لکھا ہوا کلام محبت پوری دنیا میں پہونچ کر عشاق مصطفیٰ کی نگاہوں کی زینت بن جائیگاٗ،
آج کےدور میں گنتی کے چند لوگ ہونگے جو موبائل نہیں رکھتے ہونگے ورنہ ہر ہاتھ میں موبائل نظر آئیگا،
اس لئے امت مسلمہ کا ہر فرد جب بھی کوئی دینی مسائل اصلاحی گفتگو نعت وتقریر فیسبک،یوٹیوب،واٹس ایپ پر دیکھے تو تبلیغ دین متین اورثواب کی نیت سے شیر لائک ضرور بالضرور کرے تا کہ عوام میں بیداری پیدا ہو اور آنے والی نسلوں تک اس موجودہ دور کے سائنسی ایجادات کے ذریعے نیکیوں کی بہاریں پہونچ سکیں، تمام حضرات خود بھی اور اپنے دوست واحباب کو شیر،لائک،کمنٹ کی جانب متوجہ ضرور کریں جو ہمارے کلام اور بیان کے لئے بہت ضروری ہے،

ذیل کے نمبر پر اپنے کلام ارسال فرمائیں
چیف ایڈیٹر حافظ وقاری محمد شاداب متینی صاحب 👇+919648876180
انجنیر 
   جناب محمد عبدالقادر جیلانی صاحب 👇+919997085783

دعاگو  و  دعاجو
گدائے مفتئ اعظم وسرکار محبیٰ     احقر العباد 
محمد ارشد الرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے