ماشاءاللہ آج مولانا سرتاج صاحب قبلہ کے کلام کے قارئین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہماری ویب سایٹ پر پانچویں پوزیشن پر نمودار ہوۓ ہیں واضح رہے
تیسری پوزیشن پر مولانا جیش احمد امجدی صاحب قبلہ
چوتھی پوزیشن پر شہزادۂ فریدی صاحب قبلہ
واہ واہ سبحان اللہ
ایک اہم اور منفعت بخش اعلان معزز شعرائے کرام اپنی اپنی کاوشوں کو فورًا بزم آفتاب ملت کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرائیں اور اپنے دوست واحباب سے مستقل رابطے میں رہ کر شیر ،سبسکرائب،اور لائک کرائیں خود بھی کریں ،ہوسکتا ہے مہینے کی پہلی تاریخ ہمارا کلام سب سے زیادہ پڑھے جانے کی وجہ سے اوّل انعام کی خوش خبری لیکر آئے یعنی ہمارا مجموعۂ کلام کتابی شکل میں منظر عام پر آجائے ،تو دیر کس بات کی فورًا دئے ہوئے نمبر اور لنک سے رابطہ کریں،
یوٹیوب لنک 👇🏻👇🏻
https://youtube.com/channel/UCARC-fcVJMPqhC1Z68NOajw
پیج لنک 👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/jamiaummesalma1/
ویب سائٹ لنک 👇🏻👇🏻👇🏻
http://www.jamiaummesalma.com
0 تبصرے