اپنے ‏کلام ‏ہماری ‏ویب ‏سائٹ ‏پر ‏اپلوڈ ‏کرائیں


اپنے  ‏کلام ‏ہماری ‏ویب ‏سائٹ ‏پر ‏اپلوڈ ‏کرائیں

بزم حضور آفتاب ملت  نعتیہ تعلیم و ادب کو پروان چڑھانے اور  نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فروغ کے لیے ایک عظیم علمی عملی ادبی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد صرف نعت و منقبت اور ادبیات کو دنیا کے گوشے گوشے تک پہونچانا ہے 
عشق و محبتِ رسولﷺ ، احترامِ اہل بیت و صحابہ اور اکرامِ اولیا و صوفیہ کی ترویج و تبلیغ کرنا مسلکِ حق اہل سنت و جماعت بالخصوص نظریات و افکارِ امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی کا تحفظ و استحکام کرنا ہے
جس کے لیے سوشل میڈیا کو ذریعہ بنایا گیا ہے اور الحمدللہ سرپرست بزم حضور آفتاب ملت و چیف ایڈیٹر قاری شاداب متینی صاحب و دیگر منتظمین نے محنت و مشقت سے واٹس ایپ گروپ شروع کیا جس میں ہفتہ وار مشاعرہ منعقد کیا جاتا ہے مبصرین تصحیح فرماتے ہیں بعده  تمام کلاموں کی تزئین ہوتی ہے 
اور الحمدللہ بزم کی جانب سے ایک فیس بک پیج اور ویب سائٹ بھی شروع ہوئی ہے جس پر تمام شعرا کے کلام اپلوڈ کئے جاتے ہیں تاکہ ہمیشہ کے لیے محفوظ رہیں اور بروقت کلام حاصل کرسکیں 
یونہی بزم کی جانب سے یوٹیوب چینل بھی شروع کیا گیا ہے جس پر جو شعرا چاہیں ویڈیو بناکر اپلوڈ کرواسکتے ہیں
یہیں تک بس نہیں حضور آفتاب ملت شعرا کے کلاموں کو کتابی شکل میں شائع بھی کراتے ہیں 

اس طرح تحریری تصویری تقریری ہر طریقے سے نعت رسول کو فروغ دینے کی کوشش کی جارہی اور یقین کامل ہے ان شاءاللہ مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی 

آخر میں تمام معزز مکرم برادران اسلام بالخصوص ممبرانِ بزم سے عاجزانہ درخواست کرونگا کہ آپ سب مل کر حضور آفتابِ ملت کا ساتھ دیں آپ سے کوئی رقم نہیں مانگی جارہی ہے بس آپ حضرات ان کے پیج ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کو شئیر کریں جس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن بزم کا بہت فائدہ ہوگا 

یوٹیوب لنک 👇🏻👇🏻

https://youtube.com/channel/UCjdmY9JB84LIUno8sDl_yQw



پیج لنک 👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.facebook.com/jamiaummesalma1/

ویب سائٹ لنک 👇🏻👇🏻👇🏻
http://www.jamiaummesalma.com

http://www.aftabalamgauhar.com

سرپرست بزم کا موبائل نمبر 👇🏻👇🏻👇🏻
پیر طریقت رہبر راہ شریعت سیدی سرکار آفتابِ ملت مخیر قوم و ملت آل رسول گلشنِ زہرا کے پھول حضرت الحاج الشاہ سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،،
بانی و سربراہ اعلیٰ __ جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشنِ مدینہ سرتاج العلوم وام سلمیٰ جونیئر ہائی اسکول دریا باد بارہ بنکی
موبائل نمبر۔۔8009968910.8009059597
         8009059597


مرتبہ۔۔۔۔ محمد شوقین نواز شوق فریدی
خانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے