ضروری اعلان ‏

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بعد اداب و تسلیمات کے ادب کے ساتھ عرض ہے 
جو حضرات اپنے کلام ہماری ویب سائٹ پر اپلوڈ کروانے کے لیے ارسال فرماتے ہیں برائے کرم کلام کے ساتھ اپنا مکمل تعارف بھی ٹائپ کردیا کریں مثلا
 اگر آپ حافظ قاری مفتی مولانا وغیرہ وغیرہ ہیں تو ضرور لکھ دیا کریں 
تا کہ میں آپ کی  شایان شان القابات لکھ کر ثواب دارین حاصل کرسکوں

المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی 
خادم جامعہ ام سلمہ دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 
مقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات
 ٨٨٨١٢٧٦٥٠٦

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے