کلام حضور سرتاج الشعراء ‏



بزم حضور آفتاب ملت دریا آباد 
میں کہا گیا کلام

صاحب کلام 
حضور سرتاج الشعراء 

چاند سورج ان کا سمجھے ہیں  اشارہ دیکھئے
اس قدر محبوب داور کا ہے رتبہ دیکھئے 

شاہ دیں کی آل سے دل میں محبت ہے اگر
آپ اک دن سیدوں کا آکے جلوہ دیکھئے

ان سے بہتر اس جہاں میں اور کوئی ہے کہاں
ہے جہاں میں سب سے اعلی ان کا کنبہ دیکھئے

ماں کو خوش رکھو رسول پاک کا فرمان ہے
ہے کے قدم نیچے جنت ماں کا رتبہ دیکھئے

ہوگئی ہے مومنوں کی قبر میں عید سعید
قبر میں تشریف جب لے آئے آقا  دیکھئے

آسماں پر چاند تاروں کی چمک باقی ہے جو
جلوہ فرما ہے یقینا نور آقا دیکھئے

شہر طیبہ دیکھ کر سرتاج سب نے کہ دیا
کوچۂ  سرکار ہے اچھوں میں اچھا دیکھئے

سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر
9670154554

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)