جو آپ کا نہیں وہ مرا یار نہیں ہے


جو آپ کا نہیں وہ مرا

 یار نہیں ہے


جو آپ کا نہیں وہ مرا یار نہیں ہے


جو آپ کا نہیں وہ مرا یار نہیں ہے

لیجئے آپ حضرات کی بارگاہ اقدس میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں 

مصرع طرح 

جو آپ کا نہیں وہ مرا یار نہیں ہے

قافیہ 

یار غار پار وار چار گلزار ایثار بیمار گلزار  دربار کردار اخبار 

ردیف 

نہیں ہے 

افاعیل 

مفعول فاعلات مفاعیل فعولن 

15-10-2023

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے